راجن پور میں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائیوں کی فائرنگ‘ایک جاں بحق دوسرا زخمی
حیدرآباد میں لاپتہ نوجوان کی لاش پانی کی ٹینکی سے برآمد‘مقتول3دن سے لاپتہ تھا
میاں محمد ندیم بدھ 19 دسمبر 2018 09:45
(جاری ہے)
ملزمان فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہو گئے، لاش اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے. زخمی جاوید کی حالت تشویشناک ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم روانہ کر دی گئی ہے.
دوسری جانب حیدرآباد میں نوجوان کو بہیمانہ طریقہ سے قتل کر دیا گیا، 16 دسمبر کو گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش پولیس نے اولڈ پاور ہاﺅس کے علاقے میں ایک گھر میں پانی کے خالی ٹینک سے برآمد کر لی. پولیس کے مطابق 25 سالہ احسن جمیل کی گمشدگی کی رپورٹ پنیاری پولیس اسٹیش میں 16 دسمبر کو درج کروائی گئی تھی. گزشتہ روز حیدرآباد میں اولڈ پاور ہاﺅس کے علاقے میں واقع ایک گھر کی پانی کے خالی ٹینک سے نوجوان احسن جمیل کی جلی ہوئی لاش برآمد کی گئی ہے. پولیس ذرائع کے مطابق احسن جمیل کے ایک دوست کی نشاندہی پر لاش برآمد کی گئی جسے پولیس نے حراست میں لیا ہوا ہے اور اس سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے پولیس ابھی مزید تفصیلات فراہم نہیں کر رہی. مقتول کے ورثاءکا دعویٰ ہے کہ احسن جمیل کی بازیابی کے لیے 3لاکھ روپے تاوان کی رقم بھی ادا کی گئی تھی.راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راجن پور،گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ کا 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا اعلان
پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
راجن پور، لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں بحق
کچے میں آپریشن، کئی ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی
راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ، 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ
راجن پور، قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، 3 ملزمان باعزت بری
انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 64 ہزار 508 پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی۔ڈی سی ..
ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ
راجن پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت