خاتون کو شادی کی تقریب میں اپنے کزن نذیر احمد کو کھانے کی پلیٹ دینا مہنگا پڑ گیا
شکی شوہر نے بیوی پر کاروکاری کا الزام دیا، بھائیوں کے ساتھ مل کر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش کی
مقدس فاروق اعوان بدھ 16 جنوری 2019 11:32
(جاری ہے)
قریبی پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں نے جان بخشی کرائی۔
جب کہ خاتون کے ماموں عبدالوحید نے ڈی ایس پی، ڈی پی او، آئی جی پنجاب،وزیراعلیٰ ،چیف جسٹس اور آرمی چیف سے بھی انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔عظیمہ بی بی کا کہنا ہے کہ میں بے گناہ ہوں۔بے بنیاد کاروکاری کا الزام لگا کر میرا شوہر مجھے نا حق قتل کرنا چاہتا ہے۔میرے دو معصوم بچے بھی ہیں اس لیے مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔متاثرہ خاندان نے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری اور جان کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے عظیمہ بی بی کے بچوں کی عمریں 9ماہ اور اڑھائی سال ہیں۔خیال رہے اس سے قبل ء) سکھر پولیس نے خاتون کو کاروکاری کے الزام میں قتل ہونے سے بچا لیا، پولیس اعلامیہ کے مطابق تماچانی کے علاقے ڈریہا کی رہائشی نوجواں لڑکی فرزانہ کو شوہر کی جانب سے مقامی شخص یاسین سے کاری کرنے کی کوشش پر خاتون کی والدہ کی تھانہ پر اطلاع کے نتیجہ میں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ لڑکی کو بازیاب کرالیا ، تماچانی کی رہائشی فرزانہ نے الزام عائد کیا کہ شوہر منیر و دیگر رشتے دار یاسین شر نامی شخص سے سیاکاری کا الزام لگا کر قتل کرنا چاہتے تھےراجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راجن پور،گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ کا 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا اعلان
پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
راجن پور، لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں بحق
کچے میں آپریشن، کئی ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی
راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ، 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ
راجن پور، قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، 3 ملزمان باعزت بری
انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 64 ہزار 508 پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی۔ڈی سی ..
ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ
راجن پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن