حمزہ شہباز کی راجن پور آمد کے موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حفیظ دریشک کی دوبارہ (ن) لیگ میں شمولیت

پیر 4 اکتوبر 2021 21:34

حمزہ شہباز کی راجن پور آمد کے موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حفیظ دریشک کی دوبارہ (ن) لیگ میں شمولیت
راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2021ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی راجن پور آمد کے موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حفیظ دریشک نے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

حفیظ دریشک 2013 میں مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی ۔ شمولیت کے موقع پر انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخاب مسلم لیگ (ن)کا ہے اور مسلم لیگ (ن)ہی ملک کو دوبارہ ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرسکتی ہے۔

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں