تیز رفتار کوچ کے ٹکرسے کانسٹیبل جان بحق

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:13

راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) تیز رفتار کوچ کا ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل کوٹکر،کانسٹیبل جان بحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق جام پور کا رہائشی محمد نبیل جو کہ تھانہ روجھان مزاری میں ڈیوٹی پر تعینات تھا انڈس ہائی وے روڈ پر مسافر بس خراب ہونے کی وجہ سے رش کو کنٹرول کرنے کیلئے موجود تھا کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ اس پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل موقع پر شہید ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں