راجن پور، مچھلی کا شکار کرتے ہوئینوجوان نہر میں ڈوب کر جاںبحق

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:52

راجن پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) راجن پور کے نواحی علاقہ ساہن والا کے قریب نوجوان مچھلی کا شکار کرتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاںبحق۔نوجوان کی نعش نکال لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو1122 ڈاکٹر محمد اسلم نے بتایاکہ نواحی علاقہ شکارپور کا رہائشی محمد ارشد ساہن والا میں نہر میں مچھلی کا شکار کررہاتھا کہ اچانک ڈوب کر جاںبحق ہوگیا جسکی نعش کو ریسکیو آپریشن کے بعد نکال کر ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں