راجن پور،بارش سے ندی نالوں میں طغیانی

اتوار مئی 16:30

راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2021ء) راجن پور میں گزشتہ رات بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔فلڈ کنٹرول روم پنجاب کے مطابق راجن پور کے برساتی ندی نالوں سے درمیانے درجے کا سیلابی پانی گزر رہا تھا راجن پور کے کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں گزشتہ رات بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آئی ہے۔

(جاری ہے)

فلڈ کنٹرول روم کے مطابق برساتی نالے کاہا سلطان سے 21 ہزار کیوسک کا سیلابی پانی گزر ا، نالہ چھاچھر سے 3 ہزار کیوسک سیلابی پانی گزر ا

متعلقہ عنوان :

راجن پور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments