راجن پور، تین افراد کی بچے سے زیادتی، ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بھی بنالی

بدھ 30 جون 2021 23:38

راجن پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2021ء) راجن پور میں تین افراد کی بچے سے زیادتی، ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بھی بنالی۔پولیس کے مطابق ملزمان بچے سے زیادتی کے دوران اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر بچے کا میڈیکل کرالیا گیا ہے جس کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ، دو ملزمان فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

متعلقہ عنوان :

راجن پور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments