راجن پور،گدھے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان کنویں میں گر کر ہلاک

اتوار 10 اپریل 2022 13:25

راجن پور،گدھے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان کنویں میں گر کر ہلاک
راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2022ء) راجن پور میں گدھے کو نکالنے کی کوشش کے دوران 3 نوجوان کنویں میں گر کر ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقے ہڑند میں کنویں میں گرنے والے گدھے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان خود کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں