احاطہ عدالت میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ہفتہ 25 فروری 2017 19:04

راجن پور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) مقدمہ کی پیروی کے لیے احاطہ عدالت میں موجود شخص اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

راجن پور کے نواحی علاقہ حاجی پور کا رہائشی نو جوان عطا اللہ مقدمہ کی پیروی کے لیے جام پور عدالت کے احاطہ میں موجود تھا کہ اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں