راجن پور،فٹبال ٹورنامنٹ کے مقابلہ جات جاری

بدھ 12 دسمبر 2018 16:54

راجن پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ کے مقابلہ جات جاری ۔ پہلے راؤنڈ میں دانش سکول فاضل پور بمقابلہ گورنمنٹ ہائی سکول نور پور مچھی والا جبکہ دوسرا گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 راجن پور بمقابلہ گورنمنٹ بوائزہائی سکول سکھانی والا کے درمیان کھیلا گیا۔

(جاری ہے)

یہ تمام مقابلہ جات گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 راجن پور میں کھیلے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں