راولاکوٹ:یونیورسٹی پونچھ چھوٹا گلہ کیمپس کے حقیقی وارث متاثرین یونیورسٹی ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت دریک تا چھوٹا گلہ پانچ کلومیٹر سڑک کی منظوری ہوئی :سردار نعیم خان
منگل 14 ستمبر 2021 23:13
(جاری ہے)
کیونکہ ماضی میں یہ لوگ اس پر سیاسی کارڈ کھیلتے رہے اور متاثرین کی قربانیوں کا مذاق اڑاتے رہے اور اپنے مفاد کیلئے کسی بھی سودہ بازی سے دریغ نہیں کرتے اس لیے جہاں بھی کوئی میٹنگ یا کانفرنس ہو تو سب سے پہلے متاثرین ار اضی کو نمائندگی کا حق ہے اور ان کی شمولیت کی بغیر کسی بھی کمیٹی کو متاثرین یونیورسٹی کسی صورت قبول نہیں کریں گے ،۔
اس کمیٹی میں چار سے پانچ ممبران متاثرین یونیورسٹی سے ہونے چاہیے ۔کچھ لوگ جو سیاست کی آڑ میں یہ افوائیں پھیلا رہے کہ موجودہ حلقہ ایل اے انیس پونچھ کے ایم ایل اے حاجی یعقوب کے دور میں یہ پراجیکٹ بری طرح متاثر ہوا ۔ ممکن ہے کہ اس دور حکومت میں بھی اتار چڑہائو آتا رہا لیکن گزشتہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا پانچ سالہ دور میں نہ صرف یونیورسٹی کیمپس چھوٹا گلہ بلکہ چھوٹا گلہ کے عوام کو بری طرح نظر انداز کیاگیا جس میں گرلز ہائی سکول چھوٹا گلہ ، چھوٹا گلہ کے بیروز گار نوجوان ، زرعی اراضی کی قربانی دینے والے ایک بھی نوجوان کو ملازمت نہ مل سکی ۔جس کی وجہ سے اس حکومت کے دعوں کا پھول خود بخود کھل جاتا ہے اور حاجی یعقوب ایک پرانے سیاسی کھلاڑی ہیں یہ چند لوگوں کی طرح کوئی پیرا شوٹر نہیں ہیں جو عوامی مسائل کو نہیں سمجھ سکیں گے ان خیالات کااظہار چھوٹا گلہ سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما سردار نعیم خان نے اپنے ایک تحریری بیان میں کیا ہےمتعلقہ عنوان :
راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری لطیف کا دورہ راولاکوٹ ،سردار حسن ابراہیم سے سردار جاوید ابرہیم کی وفات پر اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ پنجاب کے عوامی خدمت مشن کے تحت ستھرا پنجاب پروگرام بھر پور انداز سے جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنرظفروال
رائیونڈ،بھٹو شہید کے حق میں ہونے والے فیصلے کی خوشی میں کل یوم تشکر
آٹا سستا ،جلی پر لگے ٹیکسوں کو ختم ہونا چاہیے مگر یہ سب متحد ہو کر کیا جا سکتا ہے،سردارعتیق خان
میرپور، لڑکا بن کر شادی کرنے والی نوسرباز لڑکی گرفتار
راولاکوٹ کے نوجوان نے 40 لاکھ روپے واپس کر کے ایمانداری کی مثال قائم کر دی
راولاکوٹ میں المناک حادثہ ،مچھلی شکار کے لیے گئے تین نوجوان دوست تالاب میں ڈوب کر جاںبحق
راولاکوٹ، کار حادثے میں خاتوان جاں بحق ،چار افراد زخمی
مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ اور جنرل سیکرٹری کوثر پروین ایڈووکیٹ کا پونچھ ڈویژن ..
خواتین صنف آہن،تمام شعبوںمیں انتہائی طاقتور کردار ہے،وائس چانسلرجامعہ پونچھ
فلسطین اورکشمیر کے قومی پرچموں کے سائے تلے آزاد کشمیر کے خطہ پونچھ کے شہر راولاکوٹ میں فلسطین سے اظہار ..
راولاکوٹ کے نواحی گاوں پوٹھی مکوالاں میں قتل کی لرزہ خیز واردات
راولا کوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت