بدترین ریاستی دہشتگردی کے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت سے دستبردار نہیں کروایا جا سکتا، علی امین گنڈا پور

اتوار اگست 21:00

راولا کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ بدترین ریاستی دہشتگردی کے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت سے دستبردار نہیں کروایا جا سکتا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے سردار محمد ابراہیم کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی دونوں وزرا نے غازی ملت سردار محمد ابراہیم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔

علی امین گنڈا پور نے کہاکہ سردار محمد ابراہیم کی جدوجہد کو کشمیریوں کی نوجوان نسل آگے لے کر چل رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ راولاکوٹ : برترین ریاستی دہشتگردی کے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت سے دستبردار نہیں کروایا جا سکتا ۔انہوںنے کہاکہ راولاکوٹ : بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد بند کرے۔انہوںنے کہاکہ کشمیریوں کو حقوق دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے

راولا کوٹ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments