وزیر اعظم نوازشریف 5فروری کو آزادکشمیر کا دورہ کریں گے ‘یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کریں گے

منگل 31 جنوری 2017 17:13

وزیر اعظم نوازشریف 5فروری کو آزادکشمیر کا دورہ کریں گے ‘یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کریں گے
راو لاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف پانچ فروری کو آزادکشمیر کا دورہ کریں گے دارالحکومت میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کریں گے بعد ازاں مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کریں گے اس موقع پر آزادکشمیر میں عام تعطیل ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں