ر اولاکوٹ میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

خرم جمیل نامی مریض کا تعلق نواحی گائوں ترنوٹی ہورنہ مرہ سے ہے

ہفتہ 4 اپریل 2020 00:26

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2020ء) ر اولاکوٹ میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے ، خرم جمیل نامی مریض کا تعلق نواحی گائوں ترنوٹی ہورنہ مرہ سے ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کیمطابق خرم جمیل تبلیغی جماعت کے ساتھ گیا تھا اور جو22مارچ کو راولاکوٹ آیا تھا ۔سی ایم ایچ راولاکوٹ میں اس کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔اسے قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں