40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی

ہفتہ 23 فروری 2019 14:23

40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ بروز جمعتہ المبارک لاہور میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے کل انعامات کی تعداد 1700 ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں