’’سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش‘‘ آئندہ ماہ راولپنڈی میں ہوگی

جمعہ 17 جنوری 2020 15:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’’سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش ‘‘کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ کاروباری برادری کودور حاضر کے جدید رجحانات سے آگہی اور فروغ تجارت میں معاون جدید سمارٹ ٹیکنالوجی بارے معلومات کی فراہمی کے لیے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ’’سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش ‘‘آئندہ ماہ راولپنڈی میں منعقد کی جائے گی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں