(ن )لیگ کی اینٹیں گرنا شروع ہو گئیں ،ْ کچھ دن ٹھہر جائیں ،ْ سعد رفیق اور شاہد خاقان بھی نکلیں گے ،ْ شیخ رشید کا دعویٰ
اسلام اور پاکستان ہے تو ہم ہیں ،ْ حدیبیہ پیپر کیس مدر آف کرائم ہے ،ْ ملک کا نا اہل وزیر اعظم کرپشن میں ملوث تھا سپریم کورٹ نے ابھی بھی نوازشریف کا لحاظ کیا ہے ،ْجعلی دستاویزات میں فوری سزا ہو سکتی تھی نوازشریف کے خاندان کی سیاست پر جھاڑو پھر جائے گا ،ْ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا جلسے سے خطاب
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:00
(جاری ہے)
شیخ رشید نے کہا کہ مجھے اسمبلی میں نہ دیکھنے کے خواہشمند ناکام ہوچکے، وہ کہتے تھے کہ شیخ رشید اسمبلی میں نہیں رہے گا، آج وہ خود نہیں رہے، آج شیخ رشید اسمبلی میں ہی نہیں پورے ملک میں چھایا ہوا ہے، میں نے نہیں کہا تھا کہ میں آپ کی جڑوں میں بیٹھ جاؤں گا۔
انہوں نے کہا کہ اتنا پروٹوکول وزیراعظم کو نہیں دیا جاتا جتنا شہزادی مریم کو مل رہا ہے جبکہ سپریم کورٹ نے ابھی بھی نوازشریف کا لحاظ کیا ہے کیونکہ جعلی دستاویزات میں ان کو فوری سزا ہو سکتی تھی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہاکہ اسحاق ڈار کے بیٹوں کو دبئی میں کمیشن دی گئی ،ْاسحاق ڈاراورخاقان عباسی کو چیلنج کرتا ہوں میرے سامنے آکر بات کرلیں۔شیخ رشید نے کہا کہ اقامے میں ابھی ٹریلر جاری ہوا ہے، اصل فلم حدیبیہ پیپرملز کیس میں چلے گی۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے 5 معزز ججز نے جان بوجھ کر گنجائش رکھی تاکہ نوازشریف اور ان کا خاندان اپنے جعلی کاغذات کا دفاع کرسکیں لیکن سپریم کورٹ نے نوازشریف کا لحاظ کیا ،شیخ رشید احمد نے کہاکہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے البرکہ بینک میں 33 ملین ڈالر جمع کرائے اور اس کا ایک ایک چیک نمبر موجود ہے، ایل این جی کیس میں 20 ارب روپے کی کرپشن کی گئی اور جس دن حدیبینہ پیپرز کا کیس کھل گیا تو سارا شریف خاندان پھنس جائیگا۔ نوازشریف کی صاحبزادی جب نیب عدالت پیش ہوتی ہیں تو عدالت کے قریب تمام راستے بند کردیئے جاتے ہیں انہیں ملک کے وزیراعظم سے زیادہ پروٹوکول کیوں دیا جاتا ہے جس قوم میں غیرت ختم ہوجائے ان کے حکمران نوازشریف جیسے ہی ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی زیر صدارت اجلاس
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ پنجاب سٹوڈنٹس کو سواری کے حوالے سے خود مختار بنانا چاہتی ہیں،صوبائی وزیرپنجاب بلال اکبر خان
سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرٴْبا انکشافات
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں مسافر بس میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیا، موبائل فون ..
راولپنڈی پولیس نی2الگ الگ کاروائیوں میں رابری مع قتل اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4ملزمان ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت