اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںراولپنڈی میں فائرنگ سے نجی کمپنی کے 2ملازمین قتل تیسرا زخمی

راولپنڈی میں فائرنگ سے نجی کمپنی کے 2ملازمین قتل تیسرا زخمی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 نومبر2017ء) راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نجی کمپنی کے 2 ملازمین قتل اورتیسرا زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نجی کمپنی کے ملازمین پر فائرنگ کر دی، جس سے 2 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے اور ایک ملازم شدید زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاع ملنے کے باوجود پولیس بر وقت موقع پر نہ پہنچ سکی، ملزمان واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں