منو بھائی کی اردو ادب کیلئے خدمات یاد رکھی جائیں گی، آرمی چیف کا منو بھائی کے انتقال پر افسوس ، ایصال ثواب کیلئے دعا

جمعہ 19 جنوری 2018 17:29

منو بھائی کی اردو ادب کیلئے خدمات یاد رکھی جائیں گی، آرمی چیف کا منو بھائی کے انتقال پر افسوس ، ایصال ثواب کیلئے دعا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منو بھائی کی اردو ادب کیلئے خدمات یاد رکھی جائیں گی، آرمی چیف نے منو بھائی کے انتقال پر افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منو بھائی کے انتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ منو بھائی کی اردو ادب کیلئے خدمات یاد رکھی جائیں گی۔ آرمی چیف نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں