آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، آئی ایس پی آر

جمعہ 19 جنوری 2018 20:21

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ موت کی سزا پانیوالے یہ دہشتگرد ،دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے اور انہیں فوجی عدالتوں نے سزائے موت کا حکم سنا رکھا تھا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں