نواز شریف قومی اداروں کے خلاف چڑھائی کر رہے ہیں اس کا خمیازہ جلد بھگتیں گے ،شیخ رشید
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھرپر فائرنگ واقعے سے شہبازشریف کے گڈ گورننس کا پول کھل گیا مشاہد حسین جی حضوری کرنے والا آدمی ہے جس کی وجہ سے میں ق لیگ سے الگ ہوا سی پیک کے معاملے پر مشاہدحسین ارسطو بنا بیٹھا ہے نواز شریف 90 کی دہائی میں اپنی کا بینہ کے وزیروں کے آواز ٹیپ کیا کرتا تھا شاہ عبداللہ کی ذاتی درخواست پر نواز شریف کو پارٹی ملی آئندہ الیکشن میں چھوٹے سیاسی جماعتیں سے ملکر عمران خان کو کامیاب کرائیں گے،عام انتخابات اگست میںہونگے، نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 23:27
(جاری ہے)
مستقبل قریب ہیںوہ خود کاٹیں گے۔ شہباز شریف کے پاس اپنی کوئی قوت اورفیصلہ نہیں ہے یہ ہمیشہ نواز شریف کے پاس جاتا ہے ڈی سی گجرانوالہ کو تقل کرنے کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو دفعہ فائرنگ کی گئی اس سے خدشہ ہے کہ ملک میں خطرات کا ٹریلر چل چکا ہے ۔
پنجاب پولیس کی نااہلی سب پر عیاں ہو چکا ہے۔ جبکہ شہباز شریف کی گڈ گورننس کا جنازہ بھی نکل گیا۔ ووٹ کو عزت دو کا یہ مطلب نہیں ہے کہ نواز شریف کو عزت ملنا ہے۔ نواز شریف میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں ، مشاہد حسین اس وقت کہاں تھے جب مشرف سے عزت مل رہی تھی میں نے عوامی مسلم لیگ مشاہد حسین کی وجہ سے بنایا۔ مشاہد حسین جی حضوری والا آدمی ہے۔ جو سیاستدان ارسطور کا دفاع لے کر بھی پارٹی بدلے اسے لوٹا ہی کہا جاتا ہے ۔ مشاہد حسین آرمی چیف کو سینیٹ میں لے کر گئے سی پیک کے معاملے پر مشاہد حسین اپنے آپ کو ارسطور بنایا ہوا ہے نواز شریف کی ہمیشہ سے کمزوری رہی ہے کہ وہ فوج کو ٹیپ کرتا ہے ۔ چیف آف آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ نے مجھے خود کہا ہے کہ نواز شریف کو سمجھائیں ورنہ بہت برا ہو گا ۔ نواز شریف نے پورا ملک لوٹ کر تارون کا خزانہ بنایا منی لانڈرنگ کا مسئلہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پورے ملک میں ہے اس ملک کا سانحہ ہے کہ سیاستدان کماتے یہاں ہیں اور عیاشی کرنے کے لئے باہر کے ملکوں میں بھیجتے ہیں ابھی پارٹ ون ہے اس کے بعد پارٹ چلے گا جس میں کرپشن چلے گا جس میںکرپشن کرنے والے کئی شرکاء کے نام شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ 31 تک سیاسی حالات واضح ہو جائیں گے ستم ظریقی ہے کہ پاکستان میں کانے کے منہ پر نہیں کہتا کہ تم کانے ہو ۔ مخالفین ہمیشہ پیٹھ پیچھے باتیں کر تے ہیں۔ کسی میں آج تک جرات نہیں ہوئی کہ سامنے آ کر بات کرے ۔23 مارچ کو پاکستان میں اہم لوگ آتے تھے اور نواز شریف کو قطر بھیجنے کی بات کی۔ جب نواز شریف مشرف دور میں سعودی عرب بھیجا گے اس وقت فوج تیار نہیں تھی ۔ کنگ عبداللہ کی زاتی درخواست پر ان کو جیل سے رہائی دی گئی۔ نواز شریف کا ہمدرد شیخ مجیب الرحمان ہے جبکہ مودی اس کا یار ہے۔ نواز شریف حاصل بزنجو کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیٖں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرپشن وہی کرتا ہے جس کا سنبھالنے والا زیادہ ہو بچے لندن کے فلیٹوں کے مالک ہیں ان کی خمیر میں مال بنانے کی بات ہوتی ہے تمام سیاسی منظر نامے پر عمران خان اچھا نظر آ رہا ہے تمام چھوٹے سیاسی جماعتیں مل کر عمران خان کو کامیاب بنائیں گے۔ 20 اپریل کو رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کروں گا ساتھ اکیسٹھ اورباسٹھ میں عمران خان سے مل کر الیکشن لڑوں گا ۔ الیکشن اگست یا ستمبر میں ہو ں گے ،راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سےملاقات، دوطرفہ تعاون ..
کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر ڈویژن بھر میں ارتھ ڈے بھرپور جوس و خروش سے منایا گیا
چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..
آر ڈی اے نے فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
راولپنڈی، خاتون کے قتل کا مقدمہ سسرالیوں کیخلاف درج
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ میچز اختتام پذیر
راولپنڈی پولیس سینئر افسران کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
راولپنڈی،قتل مقدمہ میں مجرم کو عمر قید اور3لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی
راولپنڈی،جاتلی پولیس کی کارروائی ،زیادتی مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی ،قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت 2 مجرمان گرفتار
راولپنڈی،9ملزمان سی2کلو سے زائد چرس،40 لیٹراور2بوتل شراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،8ملزمان سے اسلحہ وایمونیشن اور سامان آتش بازی برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا