راولپنڈی، ایف ائی اے نے سعودیہ جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا

پیر 21 مئی 2018 23:26

راولپنڈی، ایف ائی اے نے سعودیہ جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے سعودیہ جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا اطلاعات کے مطابق نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے شاہین ایئر لائن کی پرواز ایس وی 727کے ذریعے ریاض جانے والے مسافرشہر یار سکنہ کوہاٹ کے سامان کی چیکنگ کے دوران 30بور پستول اور گولیوں سے بھرا میگزین برآمد کر کے اسے تحویل میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں