تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور قومی ترقی کی کلید ہے،گورنر پنجاب
نوجوان نسل کے خوشحال مستقبل کیلئے تعلیم پرزیادہ خرچ کرنا وقت کی ضرورت ہے
ہفتہ 23 جون 2018 17:16
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے آوٹ ریچ پروگرام کے اجراء کے لئے پرنسپل کیڈٹ کالج حسن ابدال کی کاوشوںکو سراہا اور کہاکہ مزید بچوںکو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ تعلیمی وظائف حاصل کئے جائیںاور مخیر افراد اس کار خیر میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تعلیمی شعبہ پر بھر پور توجہ دینے کی ضرورت ہے اور یہ امر خوش آئند ہے کہ کیڈٹ کالج جیسے ادارے جدید علوم کے فروغ میں اہم کردارادا کر رہے ہیں اور اس ادارے سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبا ء قومی اور بین الاقومی سطح پر قابلیت اور اعلی صلاحیتوں کے بل بوتے پر ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سائنس اور ٹیکنالوجی پر مبنی ایسے علوم کو عام کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے کیڈٹ کالج نے ذہین بچونںکو اپنی مادر علمی کے در کھول دیئے ہیں۔ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ اعلی اقدار کے حامل تعلیمی ادارے ہمیشہ قوموں کی تعمیر اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور ملک کو زندگی کے تمام شعبوں کے لیے لیڈر فراہم کرتے ہیں جو ترقی کے عمل کو تیز کرنے میں مد د فراہم کرتے ہیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرٴْبا انکشافات
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں مسافر بس میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیا، موبائل فون ..
راولپنڈی پولیس نی2الگ الگ کاروائیوں میں رابری مع قتل اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4ملزمان ..
راولپنڈی پولیس نے 4 الگ الگ کاروائیوں میں قتل، خاتون اورکم عمر لڑوں سے زیادتی کے واقعات میں مطلوب5ملزمان ..
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
ّریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے غیر قانونی/ نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کی بھاری مقدار تلف کر دی
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ..
ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے 194 ملین روپے کے غیر قانونی/سمگلڈ/جعلی/غیر ڈیوٹی ادا شدہ سگریٹوں کی بڑی ..
ْبانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو نہ مفاہمت،شیر افضل مروت
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملازمین یونین سی بی اے کے زیر اہتمام حج برائے سال 2024 کے حوالے سے قرعہ اندازی ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا