عوام 25جولائی کوسیاسی مسافروں کوروانہ کردیں گے،چوہدری نثار
الیکشن میں ایک لاکھ 72ہزار ووٹوں سے کامیابی ہوگی،میں نے عزت کی سیاست کی،سرنہیں جھکایا، میں کسی ٹکٹ کا محتاج نہیں ہوں،کسی کوشک ہے تو25جولائی کودیکھ لینا ،عوام مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے۔چک بیلی میں عوامی جلسے سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 جون 2018 19:22
(جاری ہے)
لیکن اس الیکشن میں ایک لاکھ72ہزار ووٹوں سے کامیابی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ میں نے عزت سے سیاست کی، کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا۔کوئی فیکٹری نہیں لگائی،کوئی پٹرول پمپ نہیں لگایا۔ مجھے جو اقتدار میں ملاوہ علاقے پرلگا دیا۔انہوں نے کہاکہ 85ء سے آج تک جائزہ لیں یہاں کوئی سڑک پکی نہیں تھی۔بجلی اور سکول نہیں تھی۔چند علاقوں کوچھوڑ کر۔یہاں آستینیں چڑھا کرہرکوئی تقریر کرسکتا ہے ۔لیکن گواہ رہنا کہ اس علاقے کا کوئی کونہ نہیں جہاں میری خدمت کا نشان نہیں ہے۔سیاسی مسافروں کوبتادینا کہ یہاں کوئی ایسا کونہ نہیں جہاں میرے مخالف نے کوئی خدمت کی ہو۔انہوں نے کہا کہ میرامخالف امیدوار 8سال مشرف کی وردی کے پیچھے چھپ کرسیاست کرتا رہا۔اس سے پہلے پیپلزپارٹی کاوزیررہا۔بی اے ڈگری جعلی ، میٹرک فیل ہے۔اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ چوہدری نثار کا مخالف ہے۔میرا مخالف ہونے کے باعث پیپلزپارٹی نے اس کووزیربنایا۔یہ شخص 12ال برسراقتدار رہا لیکن ایک خدمت بتا دے میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔چوہدری نثارنے کہا کہ ایک اور شخص جس کا سیاسی حلقہ مری میں ہے ۔پانچ سال ایم پی اے رہا۔ایک پکی گلی نہیں بنوائی۔اب میرے خلاف تقریریں کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کوشک ہے تودیکھ لینا ،میں کسی ٹکٹ کا محتاج نہیں ہوں،میں اللہ تعالیٰ کی ذات اور نیچے اس کی مخلوق کا محتاج ہوں۔25جولائی کودیکھنا کے عوام چوہدری نثار کے مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، چیف آف نیول اسٹاف ..
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی بڑی کاروائی، ایکسپائر اشیاء خوردونوش ضبط اور غیر معیاری کوکنگ آئل کو تلف ..
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
راولپنڈی،تھانہ دھمیال پولیس نے شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی، منشیات فروشوں، شراب سپلائرز اورناجائزا سلحہ کے خلاف کاروائی
راولپنڈی ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے گزشتہ روزغریب آباد اورگردونواح میں سرچ آپریشن
ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے ملاقات
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت
سوات، چترال اور خیبر میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو