میں نے کبھی ن لیگ یا پی ٹی آئی کی طرف نہیں دیکھا،چوہدری نثار
ہمیشہ سراٹھا کرسیاست کی،نوازشریف سے کس بات پراختلاف ہے جلد قوم کے سامنے سچ لاؤں گا، زندگی میں کبھی ڈیل نہیں کی۔جلد بتاؤں گا آزاد الیکشن کیوں لڑ رہا ہوں،ایک امیدوارعمران خان کی ٹکٹ لیکر بڑی بڑی باتیں کررہا ہے ،عوام بوریابسترگول کردیں گے۔دھمیال میں عوامی جلسے سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 جون 2018 19:48
(جاری ہے)
حلقےکےعوام کوکبھی میرے نام سے شرمندگی نہیں ہوگی۔
میرے حلقے میں نوازشریف اور شہبازشریف سے زیادہ کام ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مجهے نظرآرہا ہے میرے مخالفین سیاسی لنڈے بازاروالی ٹیم ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی آپریشن میں نے شروع کیا تھا۔2013ء میں روز 7 سے 8 دھماکے ہوتے تھے۔ اسلام کی سربلندی کا بیڑا ہر مقام پر اٹھایا۔ انہوں نے کہاکہ جنہوں نے کسی کوفائدہ نہیں پہنچایا وہ عمران خان کوکیا فائدہ پہنچائیں گے؟ ایک امیدوار عمران خان کی ٹکٹیں لیکر بڑی بڑی باتیں کررہا ہے ۔ یہ جوٹیکسلا سے آیا ہے یہ وزیربھی رہ چکا ہے۔اس سے پوچھو اس نے پانی کیلئے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ کوئی ٹکٹ کے ساتھ آئے یا بغیرٹکٹ یہاں کی عوام رد کرکے بھیجے گی۔ایک اعلان کیا اور مخلوق اکٹھی ہوگئی، الیکشن سے پہلے ہی فیصلہ ہوگیا ہے۔ میرے حلقے کی عوام نے مجھے حوصلہ دیا اور میرا سربلند کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت سروے رپورٹس آتی ہیں ایک رپورٹ اس علاقے دھمیال سے بھی آئی ہے۔عوام میرے اور اپنے مخالفین کا بوریا بسترگول کرنے والے ہیں۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں ن لیگ یا تحریک انصاف کی طرف نہیں دیکھتا ہوں۔ میں نے پوری زندگی سراٹھا کرسیاست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے کس بات پراختلاف ہے سچ سامنے آنا چاہیے۔ جلد قوم کوسچ بتاؤں گا۔ میری پارٹی مجھے روکتی رہی میں نہیں رُکا۔ میں نے زندگی میں کبھی ڈیل نہیں کی۔ جلد بتاؤں گا کہ میں آزاد الیکشن میں کیوں کھڑا ہوں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 19ملزمان گرفتار
موٹروے پولیس اہل کارکوٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
طالبعلموں کو آسان سفری سہولیات دینے اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانےکے لئے موٹرسائیکل سکیم کا آغاز ..
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
راولپنڈی،بس لوٹ مار، ڈاکوں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی