شیخ رشید نے بینڈ باجے کیساتھ پیدل انتخابی مہم شروع کردی
چنگچی رکشے میں بیٹھ کربھی انتخابی مہم چلاؤں گا،ہارنے والی ہرپارٹی کہتی کہ الیکشن شفاف نہیں ہوئے،الیکشن کمیشن سے درخواست ہے موسم خراب ہونے کے باعث پولنگ کا وقت بڑھایا جائے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کاانتخابی حلقے کا دورہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جولائی 2018 17:13
(جاری ہے)
میں نے ن لیگ والوں پرمقدمہ درج نہیں کروایا۔ مقدمہ درج کرواتا تون لیگ والوں پردہشتگردی کامقدمہ درج کروا دیتا۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے۔
جولوگ الیکشن ہار رہے ہیں انہوں نے دھاندلی کاپہلے سے ہی شور مچانا شروع کردیا ہے۔ہارنے والی ہرپارٹی کہتی ہے الیکشن شفاف نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ سب سے اہم انتخابات این اے 60اور 62میں ہوں گے۔افواہوں کے باوجود الیکشن مہم بھرپور طریقے سے چل رہی ہے۔بیرونی قوتیں سازشیں کررہی ہیں اور الیکشن میں التواء چاہتی ہیں۔ میرے انتخابی حلقے میں 700پولنگ اسٹیشنز ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کہ ووٹرز کا غائب ڈیٹا فراہم کیا جائے۔الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ موسم خراب ہونے کے باعث پولنگ کا وقت بڑھایا جائے۔واضح رہے این اے 60میں شیخ رشید کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی ہیں۔حنیف عباسی اور شیخ رشید زبردست انتخابی حریف ہیں۔دونوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔مختلف سرویز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حنیف عباسی اور شیخ رشید کے درمیان سخت مقابلہ ہوگااورحلقے میں کون زیادہ طاقتور امیدوار ہے اس کافیصلہ الیکشن کے روز ہی ہوگا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی زیر صدارت اجلاس
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ پنجاب سٹوڈنٹس کو سواری کے حوالے سے خود مختار بنانا چاہتی ہیں،صوبائی وزیرپنجاب بلال اکبر خان
سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرٴْبا انکشافات
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں مسافر بس میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیا، موبائل فون ..
راولپنڈی پولیس نی2الگ الگ کاروائیوں میں رابری مع قتل اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4ملزمان ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت