نواز شریف کی ملاقاتیوں سے سہولیات نہ ملنے کی شکا یت

مریم کے حالات سے بھی آگاہی دی ، داماد کیپٹن صفدر کے احوال کا پتہ بھی نہیں

جمعرات 19 جولائی 2018 23:02

نواز شریف کی ملاقاتیوں سے سہولیات نہ ملنے کی شکا یت
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملاقاتیوں سے سہولیات نہ ملنے کی شکا یتیں کیں، مریم کے حالات سے بھی آگاہی ذی مگر داماد کیپٹن صفدر کے احوال کا پتہ بھی نہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اور نوازشریف کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد ان کے اہل خانہ اورپھر سپریم کورٹ بار کے وفد سے ملاقاتیں ہوئیں اور ان کے احوال کا پتہ خبروں اور ملاقاتوں کے ذریعے چل رہا ہے تا ہم نواز شریف کا داماد کیپٹن صفدر جیل میںکس حال میں ہیں انہیں کیا سہولیات مل رہی ہیں کسی کو خبر تک نہیں ہے گرفتاری کے بعد کیپٹن صفدر غائب ہی ہو گئے ہیں میاں نواز شریف نے اپنا اوربیٹی کا حال بتایا مگر داماد کے حال سے کسی کو آگاہ نہیں کیا ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں