ریلوے راولپنڈی ڈویژن نے خصوصی سمر ٹرینوں سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی آمدن حاصل کر لی
جمعہ 20 جولائی 2018 17:01
(جاری ہے)
رضا علی حبیب نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ سپیشل سمر ٹرین یکطرفہ سفر کے دوران کم و بیش 700مسافروں کو منزل مقصود پر پہنچاتی رہی جس سے تقریباً 13لاکھ روپے آمدن ہوئی ۔
مجموعی طور پر آٹھ سمر ٹرینوں کے ذریعے ریلوے راولپنڈی ڈویژن کو ایک کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہوئی ۔ ایک سوال کے جواب میں رضا علی حبیب نے مزید بتایاکہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مسلح پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ مشتبہ سرگرمیوں اور افراد پر کڑی نظر رکھنے کے لیے سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایاکہ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کی سیکورٹی کے لیے نصب کیمروں ،سرچ لائٹس ،سکینرز اور دیگر سیکورٹی انتظامات کی از سر نو جانچ پڑتال کاکام بھی مکمل کر لیاگیا ہے۔رضا علی حبیب نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایاکہ ریلوے اسٹیشن پر ہر قسم کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنے کے لیے 16کلوز سرکٹ کیمرے نصب ہیں جبکہ مسافروں کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے ریلوے اسٹیشن کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس بھی لگائے گئے ہیں ۔اسی طرح راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے سامان ،دوسرے شہروں کو بھیجے جانے والے پارسل اور دیگر سامان کی جانچ پڑتا ل کے لیے خصوصی سکینرز بھی لگائے گئے ہیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، چیف آف نیول اسٹاف ..
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی بڑی کاروائی، ایکسپائر اشیاء خوردونوش ضبط اور غیر معیاری کوکنگ آئل کو تلف ..
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
راولپنڈی،تھانہ دھمیال پولیس نے شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی، منشیات فروشوں، شراب سپلائرز اورناجائزا سلحہ کے خلاف کاروائی
راولپنڈی ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے گزشتہ روزغریب آباد اورگردونواح میں سرچ آپریشن
ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے ملاقات
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت
سوات، چترال اور خیبر میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دے دیا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو