مریم نوازکا پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے پھر سے انکار
انتظامیہ مریم نواز کو اڈیالہ سے ریسٹ ہاؤس منتقل کرنا چاہتی ہے، ریسٹ ہاؤس میں انتظامات مکمل کرکے گزشتہ 3 روز سے مریم نواز کو منتقل کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
محمد علی جمعہ 20 جولائی 2018 19:41
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے انکار کے بعد نگران حکومت نے یہ معاملہ اب آنے والی حکومت پر چھوڑ دیا ہے۔
اسلام آباد انتظامیہ نے اڈیالہ جیل میں ناکافی سہولیات کے بابت اور سیکورٹی خدشات کے باعث مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سہالہ ریسٹ ہاؤس میں انتظامات مکمل کرکے گزشتہ 3 روز سے مریم نواز کو منتقل کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم سابق وزیراعظم کی صاحبزادی ریسٹ ہاوس منتقل ہونے سے مسلسل انکاری ہیں۔ واضح رہے کہ 13جولائی کی شب جب میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور سے گرفتار کرکے اسلام آباد لایا گیا تو نگران حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس اور نواز شریف کو اڈیالہ جیل رکھا جائے۔ مگر مریم نواز نے اس وقت ہی اپنے والد سے علحیدہ ہونے سے انکار کردیا تھا ۔ جبکہ اب دوبارہ مریم نواز نے نواز شریف کو اڈیالہ جیل چھوڑ کر سہالہ ریسٹ ہاوس منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
تھانہ ائیر پورٹ کی حدود میں دوہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیاگیا
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور دکانوں کے کوائف چیک کئے گئے
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلافک ارروائی ، دس ملزمان گرفتار
کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 4ٹر ک سامان قبضے میں لے ..
جائیداد کے تنازع پر سگے بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے ہرجانے کی سزا
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری