جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے ،ْ یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں ،ْ مریم نواز کا ٹوئٹ

ہفتہ جولائی 20:01

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے ،ْ یہ جان تو آنی جانی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جولائی2018ء) ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے والی سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ووٹ کو عزت دوکا ٹیگ لگا کر ٹوئٹ کیا کہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔

(جاری ہے)

یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔ گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔ گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments