را ولپنڈی ڈ و یژن میں 77828 کسان کا رڈ کے لیے، 18262 ای کر یڈ ٹ سکیم کیلئے ر جسٹرڈ

اتوار 22 جولائی 2018 16:00

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) محکمہ زرا عت پنجاب نے را ولپنڈی ڈ و یژن میں2017-18 کے دوران 77828کسا نوں کو کسا ن کا رڈ کے لئے جبکہ 18262کسا نوں کو ای کر یڈ ٹ سکیم کے لئے ر جسٹر کیا ہے جس کے ذریعے وہ سبسڈی سکیمیں استعما ل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت راولپنڈی کی جانب سے اے پی پی کو دستیاب معلومات کے مطابق دیہا ت کی سطح پر سال 2017-18کے دوران اب تک958سیشنز کے ذریعے 14803کسانوں کو تر بیت د ینے کے سا تھ ساتھ 9848تحر یری مو اد تقسیم کیا گیا جن میں گندم کی ز یا دہ پیداوار کے لئے تر قی دادہ اقسام اور کنگی سے محفوظ بیج کی فرا ہمی و استعمال سے متعلق آ گا ہی دی گئی ۔

زرائع نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ راولپنڈ ی میں اس وقت ز ر عی ادویات کی46 ر جسٹر ڈ ڈ یلرز مو جو د ہیں اور ز ر عی ادویا ت وا فر مقدار میں مو جو دہیں جبکہ فر ٹیلا ئز ر کے 18 ر جسٹر ڈ ڈیلر ز 17 سب ڈ یلرز مو جود ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں