چکلالہ کینٹ کی جانب سے شہریوں میں مفت پودوں کی تقسیم
اتوار 22 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحول کو خوشگوار بنا سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے منتخب ممبران سے مالی سال 2018-19کے لیے ترقیاتی ا سکیموں کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں تاکہ یہ ترقیاتی ا سکیمیں مالی سال 2018-19 میں پایہ تکمیل تک پہنچائی جا سکیں ۔
نوید نواز نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ کینٹ بورڈ نئے مالی سال میں ہر وارڈ میں تقریباً 80لاکھ روپے کے ترقیاتی کام مکمل کروائے گا ۔انہوںنے اے پی پی کو مزید بتایاکہ چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ بہت جلد وارڈ 9اور 10میں ڈور ٹو ڈور کوڑا اکٹھا کرنے کا نظام شروع کرے گا ۔اس مقصد کے لیے چکلالہ کینٹ کی بورڈ میٹنگ میں کوڑا اکٹھاکرنے کے لیے 12نئے رکشے خریدنے کی بھی منظوری دی گئی ہے ۔ایڈیشنل سی ای او نے ایک سوال کے جواب میں اے پی پی کو بتایاکہ الیکشن کمیشن اور عدالت کے احکامات کی روشنی میں ان ترقیاتی سکیموں پرکام کی شروعات 25جولائی کے بعد کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
تھانہ ائیر پورٹ کی حدود میں دوہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیاگیا
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور دکانوں کے کوائف چیک کئے گئے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم