این اے 60راولپنڈی میں الیکشن ملتوی ہونے کا نوٹس لیں، شیخ رشید کی چیف جسٹس سے اپیل
آئین اور قانون کے تحت دنیا کی کوئی طاقت الیکشن نہیں روک سکتی،امید ہے الیکشن کمیشن آئینی راستہ اختیار کریگا،سر براہ عوامی مسلم لیگ
اتوار 22 جولائی 2018 21:50
(جاری ہے)
شیخ رشید نے کہا کہ مجھے اور عمران خان کو الیکشن میں ہرانے کی سازش ہور ہی ہے ۔
شیخ رشید نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئینی کام کیا ہے تو (آج) پیر کو ہائیکورٹ میں آکر بتائے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو آئین اور قانون کے مطابق چلنا چاہیے ۔اسے کوئی غیر آئینی کام نہیںکرنا چاہیے ۔شیخ رشید نے کہا کہ بے شک حنیف عباسی کو جیل سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دینی چاہیے ۔اس الیکشن پر میر ے بیس لاکھ روپے لگے ہیں ،میں شیخ ہوں، الیکشن ملتوی ہونے کے بعد مجھے تو رات کو نیند ہی نہیں آرہی ۔انہوں نے کہا کہ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے کہتا ہوں کہ وہ راولپنڈ ی کے حلقہ این اے 60کے الیکشن ملتو ی کرنے کا نوٹس لے ۔انہو ں نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت دنیا کی کوئی طاقت الیکشن نہیں روک سکتی ۔امید ہے الیکشن کمیشن آئینی راستہ اختیار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخاب ملتوی کرنے کیلئے پہلے 10اور پھر22 جولائی کو لیٹر جاری کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ اختیار استعمال کر نا تھا تو کیپٹن (ر)صفدر کے حلقے میں الیکشن ملتوی کیوں نہیں ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،بس لوٹ مار، ڈاکوں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا