اے ایس ایف کارروائی,بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

پیر جولائی 02:20

اے ایس ایف کارروائی,بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
راولپنڈی22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جولائی2018ء) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے،ابو ظہبی جانے والے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام آئس ہیروئن برآمدہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم رحمت زیب نے ہیروئن ٹی بیگز میں چھپا رکھی تھی،برآمد کی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ می قیمت کروڑوں روپے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments