اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںلیگی رہنما حنیف عباسی کی انجیوپلاسٹی مکمل

لیگی رہنما حنیف عباسی کی انجیوپلاسٹی مکمل

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2018ء)ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا پانے والے حنیف عباسی کی بھی انجیو پلاسٹی مکمل کرلی گئی ۔ ترجمان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے مطابق ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا پانے والے حنیف عباسی کی بھی انجیو پلاسٹی مکمل کرلی گئی ہے۔

(خبر جاری ہے)

ترجمان آر آئی سی عمر قریش کا کہنا ہیکہ حنیف عباسی کو کچھ عرصہ آرام کا کہا گیا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں