نوازشریف کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر اطمینان کااظہار
کوئی غلط کام نہیں کیا، میراضمیرمطمئن تھا، اللہ حق اور انصاف کاساتھ دیتا ہے، اللہ مجھے انصاف دے گا،سابق وزیراعظم
بدھ 19 ستمبر 2018 20:25
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف سے میاں محمدشہباز شریف ،مرتضیٰ جاوید عباسی، چودھری تنویر ،سردار مہتاب سمیت لیگی رہنمائوں نے سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں ملاقات کی۔
اس موقع پر میاں شہبازشریف اور لیگی رہنمائوں نے سابق وزیراعظم کو رہائی کو مبارکباد دی۔ سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا میرا ضمیر مطمئن تھا انہوں نے کہاکہ مجھے یقین تھا کہ میں بے گناہ ہوں اللہ حق اور انصاف کاساتھ دیتا ہے انہوں نے کہاکہ اللہ مجھے انصاف دے گا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف راولپنڈی کی کارروائی، پانچ غیرقانونی شکاری گرفتار، ایک لاکھ 30 ہزار روپے جرمانہ
نواز شریف،یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،نیب سے رپورٹ طلب
راولپنڈی پولیس،9مئی مقدمات میں پرویزالٰہی اور مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری حاصل
راولپنڈی،ٹینچ بھاٹہ میں گیس لیکیج دھماکہ وآتشزدگی، ایک شہری زخمی
راولپنڈی،لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،مالک مکان ہی قاتل نکلا
راولپنڈی،دھمیال پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار
پیرودہائی پولیس کی کارروائی ،رابری و موٹرسائیکل چوری میں ملوث3رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی،6ملزمان سے چرس اورشراب ، مقدمات درج
راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر4ملزمان گرفتار
الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام سفارتکاروں اور بیورکریٹس کیلئے افطارڈنرکاانعقاد
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ ،افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا ..
حکومت بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی رجسٹریشن لیگی نمائندگان کے حوالے کرے تاکہ شفافیت برقراررہے،ساجدمحمودعباسی ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہارتعزیت
-
پی ایس ایل9 ،شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا، ویڈیو وائرل
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت پر نسیم شاہ کے والد خوشی سے نہال
-
پی ایس ایل فائنل ، عماد وسیم کی ڈریسنگ روم سے سگریٹ پینے کی ویڈیووائرل
-
مزید 4، 5 سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں،عماد وسیم
-
سابق انٹرنیشنل سائیکلسٹ اورکوچ سید نزاکت علی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور
-
پی ایس ایل ، کئی مقامی اورغیر ملکی کرکٹرزبری طرح ناکام ہوئے
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل