نواز شریف کی رہائی سے قبل جیل سپریٹنڈنٹ کے کمرے میں حنیف عباسی کی موجودگی نے سوالات کھڑے کر دئے
حنیف عباسی مجرم ہیں اور سزا کاٹ رہے ہیں، وہ کس حیثیت میں نواز شریف کے ساتھ موجود تھے؟
سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 ستمبر 2018 13:18
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جس وقت سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائی کے معاملات چل رہے تھے اس وقت حنیف عباسی جیل سپریٹنڈنٹ کے دفتر میں نواز شریف کے اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ موجود تھے، اب سوال یہ اُٹھتا ہے کہ آخر حنیف عباسی کس حیثیت میں جیل سپریٹنڈنٹ کے دفترمیں موجود تھے؟جیل قواعد کے مطابق عمر قید کے مجرم سے ملاقات کا وقت شام چار بجے تک ہوتا ہے، ایسے میں حنیف عباسی کیسے نواز شریف سے ملنے چلے گئے؟ ان تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے اور قانون کی دھجیاں اُڑانے پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی حنیف عباسی سے متعلق سینئیر تجزیہ کار ذوالفقار راحت کا کہنا تھا کہ حنیف عباسی کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جو ایفی ڈرین کیس میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ حنیف عباسی کی جیل کے اندر کافی موجیں ہیں۔ سعید اللہ گوندل جیل سپریٹنڈنٹ ہیں۔اور کہا یہ جا رہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ خود حنیف عباسی ہی جیل سپریٹنڈنٹ ہیں۔ گذشتہ دنوں میں ایک صحافی نے دیکھا کہ حنیف عباسی کی ان کے کمرے میں ملاقات کروائی جا رہی ہے،ان کے کپڑے بھی قیدیوں والے نہیں تھے۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے قیدیوں والے کپڑے نہیں پہنے ، جس پر انہوں نے بد تمیزی کی۔ صحافی نے جیل سپریٹنڈنٹ سے کہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ آپ سپریٹنڈنٹ ہیں یا پھر حنیف عباسی؟ جس پر حنیف عباسی نے آگے بڑھ کر کہا کہ میں سپریٹنڈنٹ ہوں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں نشے کے عادی افراد کے علاج اور صوبے کو منشیات سے پاک کرنے کی مہم
kحساس ادارے کے دفترکے گیٹ پرحملہ، مقدمہ درج ،گرفتاریاں
ٹ*عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم
پی ٹی آئی کا اتوار کو پشاور میں عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان ..
چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا امتحان نہم فرسٹ اینول کے سلسلے میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
راولپنڈی، یونین کونسل گرجا چاکرہ کے مرکزی روڈ کی پلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی
ایس پی پوٹھوہار کی کھلی کچہری
ایس ایس پی آپریشنز کی جینڈر بیسڈ وایلنس اور ایس ایس او آئی یوبارے بریفنگ
راولپنڈی،قانون شکن عناصر کیخلاف کارروائی ،4گرفتار
راولپنڈی،6ملزمان سے سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریںبرآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،9گرفتار
راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر5ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ