راولپنڈی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،03ملزما ن گرفتار

اتوار 23 ستمبر 2018 19:40

راولپنڈی 23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی03ملزما ن کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سی25لیٹر کھلی شراب،01عددریوالور 32بور معہ 04روندبرآمد کرلیے ۔

(جاری ہے)

تھانہ مندرہ پولیس نے وقاص سے 15لیٹر کھلی شراب، تھانہ مری پولیس نے رمضان سی10لیٹر کھلی شراب ،تھانہ صادق آباد پولیس نے اصضر سے 01عددریوالور 32بورمعہ 04روندبرآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں