آئی ایس پی آر نے فوجی عدالتوں سے متعلق اہم تفصیلات جاری کر دیں
وفاقی حکومت نے 717 کیسسز فوجی عدالتوں میں بھیجے جن میں سے 546 نمٹائے جا چکے ہیں۔546 میں سے 310 دہشتگردوں کو موت کی سزا سنائی گئی
سید فاخر عباس اتوار 16 دسمبر 2018 12:29
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق وفاقی حکومت نے 717 کیسسز فوجی عدالتوں میں بھیجے جن میں سے 546 نمٹائے جا چکے ہیں۔546 میں سے 310 دہشتگردوں کو موت کی سزا سنائی گئی۔
سزا موت پانے والوں میں سے 56 افراد کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے جبکہ 254 دہشتگردوں کی سزائے موت قانونی عمل کےباعث زیرالتوا ہے۔جن دہشتگردوں کو سزائے موت سنائی گئی ان میں امجد صابری میریٹ ہوٹل، بنوں جیل حملے،ایس ایس پی چوہدری اسلم حملہ،نانگا پربت میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشتگرد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مستونگ میں فرقہ واریت پھیلانے والے مجرمان کو بھی انہی فوجی عدالتوں نے موت کی سزا سنائی ہے۔234 مخلتف مجرموں کو مختلف دورانیے کی سزا سنائی جن میں کم سے کم مدت 5 سال ہے۔فوجی عدالتوں نے 2 ملزمان کو بری بھی کیا ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
190 ملین پائونڈ کیس،مزید6 گواہان کے بیانات قلمبند،2پر جرح مکمل
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
سرکاری ہسپتالوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،ڈی سی راولپنڈی
راولپنڈی میں سڑکوں کی بحالی اور روڈز انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کمشنرعامر ..
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 35 سائنسدانوں ، انجینئرز کو انکی خدمات کے ..
راولپنڈی،امانت خیانت اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی،10ملزمان سی50لیٹر شراب،اسلحہ اورآلات گیس ریفلنگ برآمد،مقدمات درج
سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے ضلع پشین میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی،سٹریٹ کرائم و چوری میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ رقم98ہزار روپے برآمد
راولپنڈی،8ملزمان سی11کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمات درج
ایس پی صدر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا