مجھے دکھ ہے کہ ہم جھلسی ہوئی بچیوں کو چادروں میں لپیٹ کر اسپتال لے گئے
نئے چیف جسٹس سب سے پہلے ہمارے معاملے کا نوٹس لیں۔گھر میں آگ لگنے سے 4 بچیاں کھو دینے والے اہل خانہ کا نئے چیف جسٹس سے مطالبہ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 جنوری 2019 13:57
(جاری ہے)
جاں بحق ہونے والی بچیوں کے چچا کا کہنا تھا کہ میرے پاس افسوس کے لئے پورا پاکستان آیا لیکن کوئی حکومتی ذمہ دار نہ آیا۔وفاقی وزیر علی زیدی پروگرام چھوڑ کر غمزدہ خاندان کے پاس داد رسی کے لیے چلے گئے۔
جاں بحق ہونے والی بچیوں کے چچا نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعیدکھوسہ سے اپیل کی ہے کہ ہو بطور چیف جسٹس سب سے پہلے اس معاملے کا از خود نوٹس لیں۔دلہن کے چچا کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح محکموں نے ہمارے ساتھ سلوک کیا وہ ناقابل بیان ہے یہاں تک کہ محلے کے لڑکوں نے دلہن کی والدہ کو سیڑھی لگا کر نیچے اتارا۔مجھے دکھ ہے کہ ہم اپنی بچیوں کو چادروں میں لپیٹ کر اسپتال تک لے کر گئے۔صرف ایک ہی بچی کو ایمبولینس لے کر گئی باقیوں کو ہم پرائیویٹ گاڑیوں میں لے کر گئے۔اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ اگر لڑکیوں کو فرسٹ ایڈ مل جاتی تو ان کی جان بچ سکتی تھی۔گھر میں آگ لگنے سے 4 بچیاں کھو دینے والے اہل خانہ نے نئے چیف جسٹس سے معاملے کا از خودنوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
تھانہ ائیر پورٹ کی حدود میں دوہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیاگیا
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور دکانوں کے کوائف چیک کئے گئے
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلافک ارروائی ، دس ملزمان گرفتار
کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 4ٹر ک سامان قبضے میں لے ..
جائیداد کے تنازع پر سگے بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے ہرجانے کی سزا
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری