راولپنڈی پولیس نے 2انتہائی مطلوب اشتہاریوں سمیت 6اشتہاری گرفتار کر لئے

منگل 22 جنوری 2019 19:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2019ء) راولپنڈی پولیس نے اشتہاریوں کیخلاف کاروائی میں2انتہائی مطلوب اشتہاریوں سمیت 6اشتہاری گرفتار کرلئے تھانہ نصیر آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری وقاص حیدر ، تھانہ مندرہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میںنامزد اشتہاری محمد سلیم ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے اشتہاری ملک زاہد ، تھانہ کینٹ پولیس نے ملک سلیمان ، تھانہ کہوٹہ پولیس نے اشتہاری منصور اختر ، تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری حسن زیب کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں