اسٹیٹ بینک راولپنڈی کے اے سی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ذرائع نے قابو پالیا

ہفتہ 23 فروری 2019 16:32

اسٹیٹ بینک راولپنڈی کے اے سی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ذرائع نے قابو پالیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء)اسٹیٹ بینک راولپنڈی کے اے سی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی جس کے بدع فوری کاروائی کے نتیجہ میں آگ پر قابو پا لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ اے سی روم میں مرمتی کام کے دوران لگی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں