پاکستان زندہ باد ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ جاری کر دیا

جمعہ 22 مارچ 2019 13:32

پاکستان زندہ باد ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ جاری کر دیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ جاری کر دیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان زندہ باد ۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان زندہ باد رواں سال یوم پاکستان کا سلوگن ہے ،72 واں یوم پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل ہیں ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں