آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

بدھ 27 مارچ 2019 00:03

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یائوجنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو یہاں جی ایچ کیو میں چین کے سفیر یائو چنگ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں