شب برات کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی

ہفتہ اپریل 20:45

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء)شب برات کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

ڈھوک الٰہی بخش کے جد ید قبرستان میں بکریوں کی آزادانہ نقل وحرکت بھی جاری رہی ،فاتحہ ودعا کیلئے آنے والوں شہریوں نے قبرستان میں انتظامیہ کی عدم دلچسپی پر غم وغصہ کا اظہار کیا ۔ ایک شہری نے بتایا کہ قبروں کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتے ،ضلعی انتظامیہ نوٹس لے۔

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments