ی*راولپنڈی پولیس نے ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 42مقدمات درج کرلئے

اتوار 26 مئی 2019 20:25

۷ راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2019ء) راولپنڈی پولیس نے ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 42مقدمات درج کرلیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے 3مقدمات، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 1مقدمہ ، تھانہ صادق آباد پولیس نے 1مقدمہ،تھانہ نصیر آباد پولیس نے 9مقدمات، تھانہ RAبازار پولیس نے 2مقدمات ، تھانہ ریس کورس پولیس نی2مقدمات ، تھانہ سول لائن پولیس نی9مقدمات ، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نی1مقدمہ، تھانہ مورگاہ پولیس نے 3مقدمات ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے 3مقدمات ، تھانہ گوجر خان پولیس نے 1مقدمہ ،تھانہ جاتلی پولیس نی1مقدمہ ، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 3مقدمات جبکہ تھانہ مری پولیس نی3مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں