چوہدری نثار کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

پیر 15 جولائی 2019 20:42

چوہدری نثار کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) معروف سیاست دان اور مسلم لیگ نواز کے سابق رہنما چوہدری نثار کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطا بق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ کا راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ جاری ہے طبعیت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں چوہدری نثار کو ہسپتال میں داخل بھی کیا جا سکتا ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں