سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آصف زردرای کی طبعیت خراب ہونے کی خبروں کی تردید کردی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:58

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آصف زردرای کی طبعیت خراب ہونے کی خبروں کی تردید کردی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آصف زردرای کی طبعیت خراب ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

(جاری ہے)

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ثاقب نذیر نے کہاکہ سابق صدر اڈیالہ جیل میں صحت مند ہیں ،آصف زردرای کو جیل میں طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سابق صدر کو صحت کا کوئی ایشو نہیں،میڈیا سے درخواست ہے کسی بھی قسم کہ خبر سے پہلے اس کی تصدیق کرلیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں