وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا کیپٹن (ر) طارق بلوچ کی روڈ حادثہ میں وفات پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 18 اکتوبر 2019 14:54

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا کیپٹن (ر) طارق بلوچ کی روڈ حادثہ میں وفات پر تعزیت کا اظہار
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے مکران ڈویژن کے کمشنر کیپٹن (ر) طارق بلوچ کی قلات میں روڈ حادثہ میں وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں