tراولپنڈی، جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی،5ملزمان گرفتار

ت* 1560گرام چرس ، 10لیٹرشراب، 40بوتل شراب ، 1پستول 30بور برآمد

اتوار 20 اکتوبر 2019 20:45

{راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی کرتے ہوئی5ملزمان کو گرفتار کر کے 1560گرام چرس ، 10لیٹرشراب، 40بوتل شراب ، 1پستول 30بور برآمدکرلئے اطلاعات کے مطابق تھانہ صادق پولیس نے نوید سے 1350گرام چرس ،تھانہ کلر سیداںپولیس نے شفیق سی210گرام چرس ،تھانہ آراے بازار پولیس نے حیدر سی10لیٹر شراب ،تھانہ کلرسیداں پولیس نے دانیال سے 40بوتل شراب ،تھانہ آراے بازار پولیس نے محمد منصورسی1پستول 30بور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں